ملک میں30ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی استعداد موجود ہے لیکن ٹرانسمیشن لائنیں صرف کتنا لوڈ اُٹھاسکتی ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس سینیٹرمحمد طلحہ محمود کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں قومی ادارہ بجلی و توانائی ریگولیٹری( نیپرا) کے کام طریقہ کار ، کارکردگی ، مختص اور استعمال شدہ بجٹ ، انتظامی ڈھانچہ اور ملازمین کی… Continue 23reading ملک میں30ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی استعداد موجود ہے لیکن ٹرانسمیشن لائنیں صرف کتنا لوڈ اُٹھاسکتی ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات