سٹیمپ ڈیوٹی میں 10روپے سے 10ہزار روپے تک اضافہ،گاڑیوں اورموٹر سائیکلوں کی ٹوکن فیس میں بھی بڑا اضافہ،حکومت نے بڑے فیصلے کرلئے ،تفصیلات جاری
لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے رواں مالی سال 20181-19ء کیلئے مالیاتی بل میں مختلف سرکاری دستاویز ات پر سٹیمپ ڈیوٹی میں 10روپے سے 10ہزار روپے تک اضافے کی تجویز دی ہے ۔موٹر وہیکل ٹیکسیشن ایکٹ میں تبدیلی کرتے ہوئے ایک ہزار سی سی گاڑی کی لائف ٹائم ٹوکن فیس 10ہزار روپے سے بڑھا کر15ہزار… Continue 23reading سٹیمپ ڈیوٹی میں 10روپے سے 10ہزار روپے تک اضافہ،گاڑیوں اورموٹر سائیکلوں کی ٹوکن فیس میں بھی بڑا اضافہ،حکومت نے بڑے فیصلے کرلئے ،تفصیلات جاری