جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

چیف جسٹس کے پہنچتے ہی راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی سکیورٹی رینجرز نے سنبھال لی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس  کو دل میں تکلیف ،راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی داخل ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس  انتہائی سخت سیکیورٹی میں فیملی کے ہمراہ چیک اپ کےلئے راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچے جہاں آر آئی سی کے سربراہ میجر جنرل (ر) اطہر کیانی نے چیف جسٹس کا چیک اپ کیا۔جس  کے دوران پتا چلا کہ چیف جسٹس  کے دل کی ایک شریان بند تھی، سپیشل بیلون استعمال کرکے شریان کی بندش دور کردی گئی تاہم چیف جسٹس کو مزید

دیکھ بھال کےلئے ہسپتال میں داخل کرلیا گیا۔۔ہسپتال ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے دل میں دو سٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی کامیاب اینجوپلاسٹی کی گئی اور دل کی ایک بند شریان کو کھول دیا گیا، چیف جسٹس کی حالت خطرے سے باہر ہے اور اب وہ اہلخانہ سے گفتگو بھی کررہے ہیں ۔چیف جسٹس کی عیادت کیلئے جسٹس آصف سعیدکھوسہ بھی ہسپتال پہنچ گئے ۔دریں اثناراولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی سیکیورٹی رینجرزنے سنبھال لی ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…