شہباز شریف دور میں پنجاب کی وزارت لائیو سٹاک میں اربوں کی کرپشن کا سکینڈل منظر عام پر آگیا،سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد( آن لائن ) پنجاب کی وزارت لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ میں اربوں روپے کی کرپشن اور مالی بد عنوانی کا نیا سکینڈل سامنے آ گیاہے۔ شہباز شریف دور حکومت میں گریڈ امپورمنٹ سروس کے نام پر 1ارب 95کروڑ روپے کی کرپشن اور مالی بد عنوانی ہو چکی ہے۔ پنجاب کے سابق وزیر… Continue 23reading شہباز شریف دور میں پنجاب کی وزارت لائیو سٹاک میں اربوں کی کرپشن کا سکینڈل منظر عام پر آگیا،سنسنی خیز انکشافات