ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس کی طبیعت بگڑ گئی ،ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل ثاقب نثار کوکیا ہوا؟ڈاکٹرز نے ابتدائی تفصیلات جاری کردیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس  ثاقب نثار کو سینے میں تکلیف ،راولپنڈی کے مقامی  منتقل ، نجی ٹی وی کے  مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو سینے میں درد کے باعث فوری طور پر راولپنڈی انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا جہاں ان کی انجیو پلاسٹی کر کے ان کے

دو اسٹنٹ ڈالے گئے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ان کے ہسپتال سے واپس گھر جانے کا فیصلہ ڈاکٹرز کا بورڈ کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے آپریشن کے بعد گفتگو بھی کی اور ان کی حالت بہتر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…