مالی بحران ختم،پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائرمیں بڑا اضافہ ہوگیا
کراچی(این این آئی) ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر85کروڑ77لاکھ ڈالر کے اضافے سے 14ارب 57کروڑ26لاکھ ڈالر ہوگئے ۔زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ سعودی عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر امداد موصول ہونے کی وجہ سے ہوا ہے ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق 23نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران… Continue 23reading مالی بحران ختم،پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائرمیں بڑا اضافہ ہوگیا











































