ضمنی انتخابات، تحریک انصاف کو بھی پہلی بڑی کامیابی مل گئی، اہم سیاسی شخصیت نے میدان مار لیا، کھلاڑیوں کا جشن شروع
چیچہ وطنی (مانیٹرنگ ڈیسک) 14 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے، اس موقع پر پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 201 چیچہ وطنی سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آیا ہے جس میں تحریک انصاف… Continue 23reading ضمنی انتخابات، تحریک انصاف کو بھی پہلی بڑی کامیابی مل گئی، اہم سیاسی شخصیت نے میدان مار لیا، کھلاڑیوں کا جشن شروع