سرائیکی صوبہ کے قیام کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنیوالی تحریک انصاف کی حکومت نے بے بسی کا اعتراف کر لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ کے قیام کیلئے تمام سیاسی جماعتیں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ تعاون کریں ۔وہ ورلڈ سرائیکی کانگریس کے ذیر اہتمام وزیراعظم پاکستان عمران خان اور سرائیکی صوبہ سے یک جہتی کیلئے سرائیکی… Continue 23reading سرائیکی صوبہ کے قیام کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنیوالی تحریک انصاف کی حکومت نے بے بسی کا اعتراف کر لیا