’’ایک تصویر 1000الفاظ سے بہتر‘‘ عمران خان بھی عثمان بزدار کی سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کی تعریف پر مجبور،پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیلئے دلچسپ ٹوئٹ کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بز دار کی عمر ر سیدہ سا ئلین کے ساتھ وائرل ہو نے والی تصو یر پر ٹوئٹ کر تے ہو ئے کہا ہے کہ یہ نیا پاکستان ہے، تصویر خود بولتی ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وزیراعظم… Continue 23reading ’’ایک تصویر 1000الفاظ سے بہتر‘‘ عمران خان بھی عثمان بزدار کی سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کی تعریف پر مجبور،پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیلئے دلچسپ ٹوئٹ کردیا











































