22 پاکستانی بینکوں کے 19 ہزار864کارڈز 100 سے 160 ڈالر کی قیمت میں فروخت ہوئے، رپورٹ جاری،تشویشناک انکشافات
کراچی(این این آئی)بینکوں کے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کی عالمی منڈی میں فروخت سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے،رپورٹ میں22بینکوں کے مجموعی طور پر 19 ہزار 864 کارڈز کاڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف کیاگیا ہے۔پاکستانی بینکوں کے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڑز کی عالمی بلیک مارکیٹ میں فروخت کے معاملے پر رپورٹ میں کہا گیا… Continue 23reading 22 پاکستانی بینکوں کے 19 ہزار864کارڈز 100 سے 160 ڈالر کی قیمت میں فروخت ہوئے، رپورٹ جاری،تشویشناک انکشافات