پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات کا شہزادہ پاکستان میں شدید زخمی ،محمد بن سلطان کیساتھ کیا خوفناک واقعہ پیش آیا؟انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2018 |

روجھان (آئی این پی )متحدہ عرب امارات کے شہزادہ محمد سلطان اور انکا مترجم حادثے میں زخمی ہو گئے ، دونوں کو روجھان کے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پیر کو متحدہ عرب امارت کا شہزادہ محمد سلطان رحیم یار خان میں شکار کے لیے آئے ہوئے تھے جب وہ شکار کے سلسلے میں چاچڑاں سے روجھان جا رہے تھے

کہ ان کی گاڑی تیز رفتاری کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگئی ۔حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار شہزادہ محمد سلطان، ان کا ڈرائیور اور مترجم بھی شدید زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق شہزادے سمیت تمام زخمیوں کو روجھان کے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…