ابرار الحق کو اہم عہدے پر تعینات کرنے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)معروف گلوکار و پی ٹی آئی کے رہنما ابرار الحق کو وزیرا عظم کے مشیر برائے ثقافت کا عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ابرار الحق آئندہ چند روز تک وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔











































