نئے پاکستان کے دعوئے ہوا میں اُڑ گئے،وزیر اعلی خیبرپختونخوا تک داد رسی کیلئے رسائی کی کوشش گومل یو نیورسٹی کے اساتذہ کو مہنگی پڑ گئی
ڈیرہ اسما عیل خان(آئی این پی )وزیر اعلی خیبرپختونخوا تک داد رسی کی کوشش گومل یو نیورسٹی کے اساتذہ کو مہنگی پڑ گئی، گومل یو نیورسٹی انتظامیہ نے چند روز قبل وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے ملاقات کرنے والے اساتذہ کو اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری کردئے ، علم دوست حلقوں کا گومل یو… Continue 23reading نئے پاکستان کے دعوئے ہوا میں اُڑ گئے،وزیر اعلی خیبرپختونخوا تک داد رسی کیلئے رسائی کی کوشش گومل یو نیورسٹی کے اساتذہ کو مہنگی پڑ گئی











































