شیخ رشید کا ایک اور بڑا دھماکہ بینظیر بھٹو کی وصیت اور انکی نوکرانی کے حوالے سے سنسنی خیزدعویٰ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بینظیر بھٹو کی وصیت نوکرانی کے پرس سے نکلی، زرداری کی وصیت پتا نہیں کہاں ہو گی، اومنی یا کہیں اور؟ 30 مارچ سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،شیخ رشید نے زرداری کیساتھ بلاول اور خورشید شاہ بارے بھی بڑی پیش گوئی کر دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد… Continue 23reading شیخ رشید کا ایک اور بڑا دھماکہ بینظیر بھٹو کی وصیت اور انکی نوکرانی کے حوالے سے سنسنی خیزدعویٰ کر دیا











































