ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شیخ رشید کا ایک اور بڑا دھماکہ بینظیر بھٹو کی وصیت اور انکی نوکرانی کے حوالے سے سنسنی خیزدعویٰ کر دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بینظیر بھٹو کی وصیت نوکرانی کے پرس سے نکلی، زرداری کی وصیت پتا نہیں کہاں ہو گی، اومنی یا کہیں اور؟ 30 مارچ سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،شیخ رشید نے زرداری کیساتھ بلاول اور خورشید شاہ بارے بھی بڑی پیش گوئی کر دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ30 مارچ سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹوکی وصیت نوکرانی کے پرس سے نکلی،

زرداری کی وصیت پتا نہیں کہاں ہوگی، اومنی یا کہیں اور ؟۔ خدشہ ہے بلاول اپنے والد کی سیاست کی بھینٹ نہ چڑھ جائے، خورشید شاہ کی ڈیٹ بھی فکس ہونیوالی ہےہماری بد نصیبی ہے کہ چور چوکیدار بن گئے ہیں، چور، ڈاکو اور لٹیرے قانون کے شکنجے میں آئے۔ انہوں نے کہا قوم کی جیبیں کاٹنے والے معزز کہلا رہے ہیں، ان کی شکلوں پر لکھا ہے کہ یہ ڈکیت ہیں، خورشید شاہ کی چیخیں بتا رہی ہیں انکی ڈیٹ فکس ہونے والی ہے، شارک مچھلی خورشید شاہ کے پیچھے پڑی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…