سابق صدر آصف علی زرداری کی ممکنہ گرفتاری کے بعدکسے سیاسی میدان میں اتارا جائے گا؟ اہم فیصلہ کر لیا گیا
کراچی (آئی این پی) پیپلز پارٹی نے صنم بھٹو کو پارٹی میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا، آصف علی زرداری کی ممکنہ گرفتاری کے بعد صنم بھٹو میدان میں اتریں گی۔ذرائع کے مطابق، بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کی زیرصدارت نوڈیرو میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں صنم بھٹو… Continue 23reading سابق صدر آصف علی زرداری کی ممکنہ گرفتاری کے بعدکسے سیاسی میدان میں اتارا جائے گا؟ اہم فیصلہ کر لیا گیا











































