ڈالر سمگلرز اپنے دن گنناشروع کردیں ، وزیراعظم نے منی لانڈرنگ کیخلاف تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیاہے کہ ہم منی لانڈرنگ کیخلاف تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرنے جا رہے ہیں، ڈالر کی سمگلنگ کرنے والے اپنے دن گنناشروع کر دیں،واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ ملک میں اب کسی قسم کا کوئی بحران نہیں ہے، تاہم ہمیں مختلف چینلجز… Continue 23reading ڈالر سمگلرز اپنے دن گنناشروع کردیں ، وزیراعظم نے منی لانڈرنگ کیخلاف تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کا اعلان کر دیا











































