کیا آپ کو وزیراعلیٰ پنجاب بنایا جا رہا ہے؟ چوہدری نثار نے صحافی کا سوال پردھماکہ خیز اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے حالات شدید ترین سیاسی بحران کی نشاندہی کررہے ہیں، ایک ایسے موقع پر جب ملک کو سیاسی وقومی استحکام کی ضرورت ہے جو دور دور تک نظر نہیں آتا، اس میں سب سے بڑی ذمہ داری حکومت… Continue 23reading کیا آپ کو وزیراعلیٰ پنجاب بنایا جا رہا ہے؟ چوہدری نثار نے صحافی کا سوال پردھماکہ خیز اعلان کر دیا











































