منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

ؕپورا ٹبر ہی سامنے بٹھایا ہوا ہے!! وزیراعظم عمران خان کی ایسی تصاویر جاری کہ جنہیں دیکھ کر خواجہ آصف پھٹ پڑے، کیا کچھ کہہ گئے؟

datetime 29  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اقتدار کی ہوس انسان کو شرم و حیا سے عاری اور ضمیر مردہ کر دیتی ہے،جب ایسے حکمران مسلط ہو جائیں تو ساری قوم کو سجدہ سہو کرنا پڑتاہے۔ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ

ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ صرف پرویز الٰہی نہیں پورا ٹبر سامنے بٹھایا ہے۔اقتدار کی ہوس انسان کو شرم و حیا سے عاری اور ضمیر مردہ کر دیتی ہے اور شاید یاداشت بھی جواب دے دیتی ہے۔جب ایسے حکمران مسلط ہو جائیں تو ساری قوم کو سجدہ سہو کرنا پڑتا ہے۔

 

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…