پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

لاہور میں ہم جنس پرستی کا انوکھا کیس، سہیلی نے سہیلی سے شادی کرلی‎

datetime 28  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کی تاریخ کا انوکھا کیس سامنے آگیا سہیلی نے سہیلی سے شادی کرلی، ہم جنس پرست لڑکی نے دوسری لڑکی کے اہلخانہ کیخلاف مقدمہ درج کرادیا‘والدین نے ضمانت کیلئے سیشن عدالت سے رجوع کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں ہم جنس پرستی سے متعلق پہلا کیس سامنے آگیا، مناواں کی صوبیہ نے سہیلی شیزہ کو بیوی بنا کر اپنے ساتھ رکھ لیا

والدین کے لڑکی کو واپس لانے پر صوبیہ دوبارہ شیزہ کو لے گئی اور تھانہ مناواں میں اس کے والدین کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرا دیا صوبیہ اور شیزہ مناواں کی رہنے والی ہیں، شیزہ کی والدہ عاصمہ کے مطابق شیزہ ایک مدرسے میں جاتی تھی جہاں صوبیہ نے شیزہ سے دوستی کر لی دوستی اس قدر بڑھ گئی دونوں ایک دوسرے کے بغیر نہ رہتی۔ شیزہ کے گھر سے جانے پر علم ہوا کہ صوبیہ نے اس کو بیوی بنا کر رکھا ہو اہے وہ شیزہ کو واپس لائیں تو اس نے کہا یہ اس کی بیوی ہے اس کو نہیں چھوڑ سکتی، صوبینہ نیشیزہ اور اسکی فیملی کیخلاف مقدمہ درج کروادیاصوبیہ کی والدہ عاصمہ اور پوری فیملی کے ممبران ہاتھوں میں دونوں کی تصویریں لے کر سیشن کورٹ پیش ہوئے،عدالت بابر علی ایڈووکیٹ نے درخواست ضمانت دائر کی۔ ان کا کہنا ہے کہ عورت عورت سے شادی نہیں کرسکتی اسلامی قانون اس کی اجازت نہیں دیتا ایڈیشنل سیشن جج نے انوکھے کیس میں والدین اور پوری فیملی ممبران کی عبوری ضمانتیں سات جنوری تک منظور کرتے ہوے مناواں پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ پاکستان کی تاریخ کا انوکھا کیس سامنے آگیا سہیلی نے سہیلی سے شادی کرلی، ہم جنس پرست لڑکی نے دوسری لڑکی کے اہلخانہ کیخلاف مقدمہ درج کرادیا‘والدین نے ضمانت کیلئے سیشن عدالت سے رجوع کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں ہم جنس پرستی سے متعلق پہلا کیس سامنے آگیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…