مسقط اور شارجہ کے بعد ایک ماہ میں پی آئی اے کا تیسرا بڑا سرپرائز،اہم خلیجی شہر کے لئے دوسری پرواز کا آغازبھی کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) شارجہ اور مسقط کے بعد پی آئی اے نے اسلام آباد سے دوحہ(قطر) کیلئے دوسری پرواز شروع کردی ٗجو ہر اتوار کو ایک بجے رات روانہ ہو گی اس سلسلے کی پہلی پرواز 2 دسمبر کوہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ایک بجے روانہ ہوئی۔ ترجمان پی آئی اے کے… Continue 23reading مسقط اور شارجہ کے بعد ایک ماہ میں پی آئی اے کا تیسرا بڑا سرپرائز،اہم خلیجی شہر کے لئے دوسری پرواز کا آغازبھی کردیاگیا







































