ایسا ہے تو سرمایہ کاری اور ترسیلات زرپر بھی پابندی لگادیں ،دہری شہریت والے پاکستانیوں کو سیکورٹی رسک کیوں قراردیا؟ لارڈ نذیر حکومت پاکستان پر برہم،بڑا مطالبہ کردیا

18  دسمبر‬‮  2018

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی دارالامرا کے رکن لارڈ نذیر احمد نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھا ٗ دہری شہریت والے پاکستانیوں کو سکیورٹی رسک قرار دینے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ منگل کو برطانوی دارالامرا کے رکن لارڈ نذیر احمد نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھا خط کے متن میں لارڈ نذیر نے دہری شہریت والے پاکستانیوں کو سکیورٹی رسک قرار دینے پر

مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستانیوں نے دہری شہریت پاکستانی قوانین کے مطابق اختیار کی ہے‘ سکیورٹی رسک والے پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری سے روکا جائے۔ سکیورتی رسک والے پاکستانیوں کو حکومت پاکستان ترسیلات زر پاکستان نہ بھیجنے کی ہدایت کرے۔ خط میں کہاگیا کہ نئے پاکستان کی خدمت کیلئے پاکستان آئے ہائی ٹیک پاکستانیوں کو سرکاری دفاتر میں داخلے سے روکا جائے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…