عمران خان نے وزیر اعظم ہونے کے باوجود قانون کے آگے سر جھکا دیا،سی ڈی اے سے کیا درخواست کردی؟
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں اپنے دونوں گھروں کی ریگولرائزیشن کیلئے درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے 250 کنال پر اپنی رہائشگاہ اور ملحقہ بیٹھک کی عمارت کے کاغذات سی ڈی اے میں جمع کرائے ہیں جن میں زمین کے ملکیتی کاغذات، نقشے اور دیگر کاغذات… Continue 23reading عمران خان نے وزیر اعظم ہونے کے باوجود قانون کے آگے سر جھکا دیا،سی ڈی اے سے کیا درخواست کردی؟