ہمیں چپ رہنا کا حکم ملا، حکومت کو وقت دینے کا کہا گیا ،ن لیگ کی اہم رہنما تہمینہ دولتانہ نے بڑا اعتراف کرلیا، حیرت انگیزانکشافات
لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما تہمینہ دولتانہ نے کہا کہ فی الحال ہمیں چپ رہنا کا حکم دیا گیا ہے لیکن وقت آنے پرضرور لب کشائی کریں گے۔ان خیالات کا اظہار تہمینہ دولتانہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران کیا ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف پر… Continue 23reading ہمیں چپ رہنا کا حکم ملا، حکومت کو وقت دینے کا کہا گیا ،ن لیگ کی اہم رہنما تہمینہ دولتانہ نے بڑا اعتراف کرلیا، حیرت انگیزانکشافات