ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے 5دن کے لئے عوام پر بڑی پابندی عائد کردی،حکم فوری طور پر نافذالعمل ہو کر یکم دسمبر تک مؤثر رہے گا 

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اٹک (آئی این پی )حکومت نے 5دن کے لئے عوام پر بڑی پابندی عائد کردی،حکم فوری طور پر نافذالعمل ہو کر یکم دسمبر تک مؤثر رہے گا ، محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے دفعہ 14 کے تحت پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی ہے مگر یہ پابندی نماز جنازہ ، باجماعت نمازوں ، مساجد میں کیے جانے والے اجتماعات ، امام بارگاہوں

اور دیگر عبادت گاہوں پر لاگو نہیں ہو گی اس حکم کے تحت ریلیز ، جلسوں ، جلوسوں ، دھرنوں اور مظاہروں وغیرہ کے انعقاد ، ہر قسم کی اسلحہ کی نمائش ، بغیر اجازت لاؤڈ سپیکر کے استعمال ماسوائے اذان ، درود شریف ، خطبہ اور اشتعال انگیز تقاریر پر مکمل پابندی ہو گی پابندی کا یہ حکم فوری طور پر نافذالعمل ہو کر یکم دسمبر تک مؤثر رہے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…