وزیراعظم عمران خان کا ایک اور قابل تحسین اقدام،ملک بھر میں جان لیوا نشہ کرنے والے لاکھوں افراد کے مفت علاج کیلئے زبردست قدم اُٹھالیا،فوری عملدرآمد کی ہدایت

25  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں جان لیوا نشہ کرنے والے لاکھوں افراد کے مفت علاج کے لئے سرکاری سطح پر ہسپتال بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ہیروئن،آئس،افیون اور بچھو کے انجکشن لگانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرکے انکا ڈیٹا اکٹھا کرنیکا عمل شروع کردیاگیا۔پڑھے لکھے نشئی افراد کو ملازمتیں بھی دئیے جانے کے لئے اقدامات زیر غور ہیں۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک بھر میں جان لیوا نشہ کرنے والے لاکھوں افراد کی زندگیوں کو بہتر بنانے اور انہیں نارمل زندگی دینے

کیلئے فوری اقدامات اٹھائے کا حکم دیا ہے۔ابتدائی طور پر نشہ میں ملوث افراد کا ڈیٹا اکٹھا کرکے انہیں ہسپتالوں میں داخل کروا کر ان کا علاج ومعالجہ سرکاری سطح پر کئے جانیکا امکان ہے۔بعد ازاں سہ ماہی ان کا ٹیسٹ کروایا جائے گا ،اگر کوئی بھی شخص دوبارہ نشہ میں ملوث پایا گیا تو اسکے خلاف کارروائی کرکے پابند سلاسل کردیا جائے گا۔دوسری جانب ملک بھر میں سرکاری ہسپتالوں میں ایک وارڈ اپ بنایا جائیگا جس میں نشہ کے عادی افراد کا علاج ہوگا اوراس سلسلہ میں علیحدہ ہسپتال بنانے کے لئے بھی اہم اقدامات کئے جائیں گے

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…