منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ہمیں چپ رہنا کا حکم ملا، حکومت کو وقت دینے کا کہا گیا ،ن لیگ کی اہم رہنما تہمینہ دولتانہ نے بڑا اعتراف کرلیا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما تہمینہ دولتانہ نے کہا کہ فی الحال ہمیں چپ رہنا کا حکم دیا گیا ہے لیکن وقت آنے پرضرور لب کشائی کریں گے۔ان خیالات کا اظہار تہمینہ دولتانہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران کیا ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف پر جتنے بھی کیسز بنائے گئے ہیں ان میں زرا بھر بھی صداقت

نہیں ہے تمام کیسوں کو مفروضوں کی بنیاد پر بنایا گیا ہے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی جانب سے خاموشی کے سوال پرلیگی رہنما نے کہا کہ فی الحال ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ خاموش رہیں اور حکومت کو وقت دیں لیکن یہ نہیں بتایا گیا کہ کتنا وقت دینا ہے پورے وثوق سے کہتی ہوں کہ بہت جلد ہم دوبارہ سے لب کشائی کریں گے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…