قیصر امین بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے، بیان حلفی میں تہلکہ خیز انکشافات
لاہور(آئی این پی ) آشیانہ سکینڈل اور پیراگون کیس کے اہم ملزم قیصر امین بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے، نیب نے بیان مجسٹریٹ کے روبرو قلمبند کروا دیا،میں جو کہوں گا سچ کہوں گا، 1998 میں پراپرٹی کا کام شروع کیا، 2002 میں خواجہ سعد رفیق نے ندیم ضیا نامی شخص سے ملوایا اور… Continue 23reading قیصر امین بٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے، بیان حلفی میں تہلکہ خیز انکشافات