اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ایک اور امریکی خاتون پاکستانی نوجوان پردل ہار گئی ، منڈی بہاؤالدین پہنچ کر شادی بھی کرلی،جینی اور تنویر کے درمیان محبت کیسے پروان چڑھی؟پڑھئے تفصیلات

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک اور امریکی خاتون نے پاکستانی لڑکے سے شادی کرلی ۔نجی ٹی وی  کے مطابق  انٹرنیٹ پر پوکر گیم کھیلتے کھیلتے امریکی خاتون پاکستانی نوجوان پر دل ہار گئی،38سالہ جینی فرنانڈس نے نہ صرف منڈی بہاﺅالدین کے نوجوان سے شادی کی بلکہ اسلام بھی قبول کرلیا۔جینی فرنانڈس سے زینب بننے والی دلہن کا کہنا ہے

کہ مجھے پاکستان آکر بہت اچھا لگا، میرے شوہر کے گھر والوں نے دل سے خوش آمدید کہا، ہماری محبت کا سلسلہ پوکر گیم ایپ سے شروع ہوا ،میں یہاں بار بار آتی رہوں گی ، مجھے اپنی فیملی سے بہت محبت ہے۔دوسری جانب دلہے میاں تنویر کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر پوکر گیم کھیلتے ہوئے دوستی ہوئی جو پیار میں بدل گئی ، جینی فرنانڈس نے اسلام قبول کیا تو گھر والوں کی مرضی سے شادی کر لی، اگر امریکا کا ویزا ملا تو ٹھیک ہے ورنہ یہاں بھی خوش ہوں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…