اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں پیدا ہونے والے ہر 22میں سے کتنے بچے جاں بحق ہوجاتے ہیں؟تشویشناک انکشاف،10 خطرناک ممالک میں پاکستان بھی شامل ہوگیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(یوپی آئی) پاکستان نومولود بچوں کی شرح اموات کے لحاظ سے دنیا کا سب سے خطرناک ترین ملک ہے جہاں ہر 22ویں بچے کی پیدائش کے بعدایک بچے کی موت ہوتی ہے ۔یونیسف کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں نومولود بچوں کی شرح اموات 46فیصد تک ہے جس کی وجہ سے پاکستان نومولود بچوں کی شرح اموات کے لحاظ سے سب سے خطرناک ملک قرار پایا ہے رپوٹ کے مطابق نومولود بچوں کی شرح اموات کے حوالے سے جاری ہونے والی فہرست میں

10 بدترین ممالک میں پاکستان سمیت سنٹرل افریقن رپبلک،افغانستان ،صومالیہ،جنوبی سوڈان ،مالی وغیر ہ شامل ہیں رپورٹ کے مطابق نومولود بچوں کی شرح پیدائش کے حوالے سے سب سے محفوظ ملک جاپان کو قرار دیا گیا ہے جہاں پر شرح اموات صرف 1فیصد ہے جبکہ دیگر محفوظ ممالک میں سنگاپور،آئس لینڈ ،فن لینڈ ،سلووینیا،ایسٹونیا ،کوریا اور ناروے شامل ہیں یونیسف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں نومولود بچوں کی شرح اموات میں کمی لانے کیلئے مذید اقدامات کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…