منی لانڈرنگ سیکنڈل ،بلاول نے تحریری جواب جمع کرا دیا، بلاول بھٹو زرداری کا زرداری گروپ سے کیا تعلق تھا؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منی لانڈرنگ سیکنڈل میں اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا ہے ،جے آئی ٹی (آج) بلاول بھٹو زرداری کے بیان کا جائزہ لے گی۔ جمعرات کو بلاول بھٹو زرداری کا تحریری جواب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو موصول ہو گیا ہے ۔ جے آئی… Continue 23reading منی لانڈرنگ سیکنڈل ،بلاول نے تحریری جواب جمع کرا دیا، بلاول بھٹو زرداری کا زرداری گروپ سے کیا تعلق تھا؟ حیرت انگیز انکشافات