ایک کروڑ نوکریاں دینے والے مرغیاں پالنے کا کہہ رہےہیں، 50لاکھ گھروں کا دعویٰ سونامی میں ڈوب چکا،پیپلزپار ٹی کی وزیراعظم پر شدید تنقید، بڑا طعنہ دیدیا
کراچی (نیوز ڈیسک)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کروڑ نوکریوں کا دعویٰ مرغیوں کی افزائش پر دم توڑ گیا، ڈالر روپے کوکچل رہا ہے اور ملک کا وزیراعظم بے فکر ہے،50لاکھ گھروں کا دعویٰ بھی سونامی میں ڈوب چکا ہے۔ وہ ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading ایک کروڑ نوکریاں دینے والے مرغیاں پالنے کا کہہ رہےہیں، 50لاکھ گھروں کا دعویٰ سونامی میں ڈوب چکا،پیپلزپار ٹی کی وزیراعظم پر شدید تنقید، بڑا طعنہ دیدیا