رواں سال پانچ ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری میں کتنی بڑی کمی ہوئی؟سٹیٹ بینک نے بڑا اعتراف کرلیا،افسوسناک انکشافات
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونی سرمایہ سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ رواں سال 5ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری میں54فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق5ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری65.95 کروڑ ڈالرکی ہوئی، گزشتہ5ماہ میں پورٹ فولیو انویسمنٹ میں230فیصد نمایاں کمی ہوئی ہے۔اس… Continue 23reading رواں سال پانچ ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری میں کتنی بڑی کمی ہوئی؟سٹیٹ بینک نے بڑا اعتراف کرلیا،افسوسناک انکشافات









































