ڈیم فنڈ کیلئے پارلیمنٹرینز اور پی سی بی کی ٹیموں کے مابین چیریٹی کرکٹ میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان و وزیراعظم ڈیم فنڈ کے لئے پارلیمنٹرینز اور پی سی بی کی ٹیموں کے مابین چیریٹی کرکٹ میچ کھیلا گیا جو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پارلیمنٹرینز الیون نے جیت لیا۔ بدھ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شالیمار کرکٹ سٹیڈیم میں وزارت اطلاعات اور مارگلہ… Continue 23reading ڈیم فنڈ کیلئے پارلیمنٹرینز اور پی سی بی کی ٹیموں کے مابین چیریٹی کرکٹ میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا