جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

تبدیلی کے نعرے جھوٹے نکلے،گورنر سندھ کا 21 گاڑیوں کا شاہانہ پروٹوکول ،کئی گھنٹوں تک ٹریفک بلاک ،عوام ششدر

datetime 29  دسمبر‬‮  2018 |

سکھر (آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم عمران خان کے 5 گاڑیوں کے قافلے کو بھی مات دے دی ۔ سکھر میں گورنر سندھ کا 21 گاڑیوں کا پروٹوکول نے عوام کے ہوش و حواس اڑا دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق اداروں کو سادگی کا درس دینے والے گورنر سندھ عمران اسماعیل سکھر ایئرپورٹ سے سرکٹ ہاؤس

پہنچے تو انہیں شاہانہ 21 گاڑیوں کا پروٹوکول دیا گیا اور کئی گھنٹوں تک ٹریفک کو بلاک رکھ کر عوام کو تکلیف میں مبتلا کیا گیا ۔ عمران اسماعیل کا 21 گاڑیوں کا پروٹوکول دیکھ کر عوام ہکا بکا رہ گئی کہ یہ وہی پی ٹی آئی راہنما ہیں جو سادگی کا درس دیتے تھے اور ان کے صدر و وزیر اعظم پروٹوکول کے خلاف ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…