تاریخ رقم ہو گئی، عمران خان نے 60دن میںوہ کام کر دکھایا جو 70سالوںمیں پاکستان کا کوئی وزیراعظم نہ کر سکا، عوام کو کیا خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 31 دسمبر 2018 تک صرف 60 دن میں پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے ایک لاکھ عوامی شکایات کا ازالہ کر دیا گیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ملکی تاریخ میں عوامی شکایات پر تیز ترین… Continue 23reading تاریخ رقم ہو گئی، عمران خان نے 60دن میںوہ کام کر دکھایا جو 70سالوںمیں پاکستان کا کوئی وزیراعظم نہ کر سکا، عوام کو کیا خوشخبری سنا دی











































