عمانی حکومت نے سڑکوں کی تعمیراتی نگرانی، ڈیزائن کیلئے معروف پاکستانی انجینئرنگ فرم کا انتخاب کرلیا
لاہور( این این آئی) عمان میں اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نیسپاک نے سڑکوں اور دیگر ترقیاتی منصوبے جیت لئے ۔ گزشتہ روز مینیجنگ ڈائریکٹر نیسپاک ڈاکٹر طاہر مسعود نے بتایا کہ بطور پاکستانی انجینئرنگ فرم نیسپاک ان منصوبوں کی وجہ سے ملک کیلئے کثیر زرمبادلہ فراہم کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق عمان… Continue 23reading عمانی حکومت نے سڑکوں کی تعمیراتی نگرانی، ڈیزائن کیلئے معروف پاکستانی انجینئرنگ فرم کا انتخاب کرلیا











































