اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی استاد احمد سایا نے کیمبرج یونیورسٹی کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 1  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی /لندن(این این آئی) پاکستان سے تعلق رکھنے والے احمد سایا نے لندن کی کیمبرج یونیورسٹی کے محنتی استاد برائے 2019 کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔اس ایوارڈ کیلئے دنیا بھر سے 6 معتبر اساتذہ اکرام کو نامزد کیا گیا تھا جس میں پاکستان کے احمد سایا کے علاوہ بھارت کے ابھے نندن بھٹیاچاریا، سری لنکا کے

اینتھونی چیلیاہ، آسٹریلیا کے کینڈس گرین، فلپائن کے جمری ڈیپن اور ملائیشیا کے شارون کونگ فونگ شامل تھے۔اس اعزاز کے حقدار کا فیصلہ ووٹنگ کی بنیاد پر کیا گیا۔کمیبرج یونیورسٹی پریس نے ٹوئٹر پر اس بات کا اعلان کیا کہ احمد سایا نے محنتی استاد برائے 2019 کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…