فواد چوہدری کا چہرہ ایک ہے لیکن ان کی پارٹیاں کئی ہیں،پیپلز پارٹی کے رہنما نے حیران کن بات کہہ دی
کراچی (این این آئی)سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کا چہرہ ایک ہے لیکن ان کی پارٹیاں کئی ہیں، وہ ہرجگہ فٹ ہو جاتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ زرداری صاحب نے کہہ دیا ہے کہ پیپلزپارٹی کسی سازش کا حصہ نہیں بنے… Continue 23reading فواد چوہدری کا چہرہ ایک ہے لیکن ان کی پارٹیاں کئی ہیں،پیپلز پارٹی کے رہنما نے حیران کن بات کہہ دی











































