وزیراعظم عمران خان کا بنیادی عوامی مسائل حل کرنے کے لیے اہم فیصلہ سامنے آ گیا
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے بنیادی عوامی مسائل کے حل کے لئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ کیا ہے‘ نیشنل ایکشن پلان کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے گی جس میں تمام سیاسی جماعتوں کو نمائندگی دی جائے گی‘ پانی‘ صحت‘ زراعت اور تعلیم سمیت بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا بنیادی عوامی مسائل حل کرنے کے لیے اہم فیصلہ سامنے آ گیا











































