’’ادویات کی قیمتوں میں اضافہ‘‘ عوام جیسا چاہتے تھے ویسا قدم اٹھا لیا گیا
لاہور (این این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ شہری ندیم سرور کی طرف سے دائر درخواست میں محکمہ صحت ، وفاقی اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ادویات میں… Continue 23reading ’’ادویات کی قیمتوں میں اضافہ‘‘ عوام جیسا چاہتے تھے ویسا قدم اٹھا لیا گیا











































