راولپنڈی، گھر میں اچانک آگ لگنے سے جاں بحق ہونیوالی خواتین کی تعداد پانچ ہوگئی،ایک شدید زخمی ،واقعے کی افسوسناک وجہ سامنے آگئی
راولپنڈی (این این آئی) تھانہ صادق آباد کے علاقہ سیٹلائٹ ٹاؤن ایران روڈ پر واقع ایک گھر میں اچانک آگ لگنے سے پانچ خواتین جاں بحق اور ایک کو شدید زخمی حالت میں بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔افسوس ناک واقع منگل کے روز دوپہر کے وقت پیش آیا ریسکیو 1122زرائع… Continue 23reading راولپنڈی، گھر میں اچانک آگ لگنے سے جاں بحق ہونیوالی خواتین کی تعداد پانچ ہوگئی،ایک شدید زخمی ،واقعے کی افسوسناک وجہ سامنے آگئی











































