ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

دن دگنی رات چگنی ترقی کیلئے علیمہ باجی کے مشورے سے فائدہ اٹھانے کیلئے ملک بھر کی خواتین کو سلائی مشینیں فراہم کی جائیں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 15  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) دن دگنی رات چگنی ترقی کیلئے علیمہ باجی کے مشورے سے فائدہ اٹھانے کیلئے ملک بھر کی خواتین کو سلائی مشینیں فراہم کی جائیں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا،مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی عظمی بخارء نے علیمہ خان کے سلائی مشینوں کے بیان پر قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا کہ خواتین کی دن دگنی رات چگنی ترقی کیلئے علیمہ باجی کے مشورے سے فائدہ اٹھانے کیلئے ملک بھر کی خواتین کو سلائی مشینیں فراہم کی جائیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…