منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کیا وزیراعظم سے کسی نے این آر او مانگا ہے؟ کیا وزیر اعظم کسی کو این آر او دے سکتے ہیں ؟ سر دار ایاز صادق کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 15  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق سپیکر قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن)کے رہنما سر دار ایاز صادق نے کہاہے کہ کیا وزیراعظم سے کسی نے این آر او مانگا ہے؟ کیا وزیر اعظم کسی کو این آر او دے سکتے ہیں ،کسی نے این آر او مانگا نہ کوئی خواہشمند ہے، دھاندلی کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے ٹی او آرز ابھی تک نہیں بنے۔ منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے کہاکہ کیا وزیراعظم سے کسی نے این آر او مانگا ہے؟ کیا یہ وزیراعظم کسی کو این آر او دے سکتے ہیں؟ایاز صادق نے کہا کہ

اس مانگے تانگے کی حکومت میں اتنی سکت نہیں کہ کسی کو این آر او دے سکیں۔ایاز صادق نے کہاکہ کسی نے این آر او مانگا نہ کوئی خواہشمند ہے۔ایاز صادق نے کہاکہ ان میں اتنی ہمت نہیں کہ یہ اپنی حکومت چلا سکیں۔ ایاز صادق نے کہا کہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے ٹی او آرز ابھی تک نہیں بنے۔ایاز صادق نے کہاکہ حکومت دھاندلی کی تحقیقات سے بھاگ گئی ہے۔ ایاز صادق نے کہاکہ جتنا احتجاج پی ٹی آئی نے اسمبلی میں کیا، کسی نے نہیں کیا۔ایاز صادق نے کہاکہ پی ٹی آئی والوں نے آئین کی کاپیاں بھی پھاڑیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…