منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ نے طاہر پرویز کی بطور ڈی جی لیگل ریلوے برطرفی کیخلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے طاہر پرویز کی بطور ڈائریکٹر جنرل لیگل پاکستان ریلوے برطرفی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کنٹریکٹ ملازمین کنٹریکٹ کے دوران ملازمت سے برطرف کئے جانے کیخلاف دوبارہ بحالی کیلئے عدالت سے رجوع نہیں کر سکتے،برطرف ملازمین صرف باقی عرصے کے واجبات کیلئے ہی عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں۔گزشتہ

روز لاہو رہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے طاہر پرویز کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا ۔لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے فیصلے میں کہا گیا کہ کنٹریکٹ ملازمین کو ہمیشہ کچھ شرائط پر ہی ملازمت کی پیشکش کی جاتی ہے۔طاہر پرویز نے بطور ڈی جی لیگل پاکستان ریلوے برطرفی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کو فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…