ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

’’عوام کے بنیادی مسائل اب انکی دہلیز پر حل ہونگے‘‘ عمران خان نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ ملک بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی ) حکومت نے بنیادی عوامی مسائل کے حل کے لیے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ایکشن پلان کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی ہدایت کردی ہے، پانی، زراعت، تعلیم اور صحت سمیت بنیادی عوامی مسائل کے حل کے لیے نیشنل ایکشن پلان بنایا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی

اسد قیصر کو پلان پر عملدرآمد کا ٹاسک دیا ہے اور اسپیکر اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی ایکشن پلان میں تمام جماعتوں کو شامل کیا جائے گا جس کے لیے اسپیکرنے پارلیمانی جماعتوں سے روابط اور ملاقاتیں بھی شروع کردی ہیں۔کمیٹی سمندر پار پاکستانیوں سے بھی تجاویز لے گی اور اس کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…