منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے نے اپنی پروازوں میں موسیقی پر پابندی لگادی ، قصیدہ بردہ شریف سنانے کا آغاز

datetime 16  جنوری‬‮  2019 |

اسلا م آباد ( آن لا ئن ) قومی ائیر لا ئن (پی آئی اے) نے اپنی پروازوں کے دوران جہاز میں موسیقی پر پابندی لگاتے ہوئے قصیدہ بردہ شریف سنانے کا آغاز کردیا۔تفصیلا ت کے مطابق قومی پرواز کے دوران سفر میں قصیدہ بردہ شریف سنانے کا اقدام پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایئرمارشل ارشد ملک کی ہدایت پر کیا گیا۔پی آئی اے کی اندرون و بیرون ملک

جانے والی تمام پروازوں پر موسیقی کے بجائے قصیدہ بردہ شریف پڑھا جائے گا۔پی آئی اے نے تجرباتی طور پر بوئنگ 777 طیاروں پرقصیدہ بردہ شریف سنایا۔واضح رہے کہ اس سے قبل پی آئی اے کی تمام پروازوں میں مدھم موسیقی بجا کرتی تھی اور پروازوں پر روانگی سے قبل سفر کی دعا بھی پڑھی جاتی ہے۔پی آئی اے نے تجرباتی طور پر بوئنگ 777 طیاروں پرقصیدہ بردہ شریف سنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…