لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے بعد پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور صحافی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آمد کے موقع پر حمزہ شہباز سے صحافی نے سوال کیا کہ عدالت نے آپ کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی ہے،عدالتی فیصلے پر کیا کہیں گے ۔جس پر حمزہ شہباز نے جواب دیا کہ آپکو بھی ساتھ لے جاتا ہوں۔
حمزہ شہباز کو ہائی کورٹ کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے پر صحافی کے سوال پر دلچسپ مکالمہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام، قرضے اور اقساط کی تفصیلات
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
مبینہ کرپشن ریفرنس، وزیراعظم کی بیٹی اور داماد کو 7مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
-
آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں،آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان



















































