حسین نواز اپنے والد نوازشریف کے زیر کفالت نہیں تھے بلکہ انہیں کس نے ’’سرمایہ‘‘ دیاتھا؟ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث کا حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے العزیزیہ ریفرنس کی سماعت میں دلائل دئیے کہ میاں شریف کے بے نامی دار طارق شفیع تھے۔ احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کی سماعت ہوئی تو نواز شریف عدالت میں پیش ہوئے۔ ان کے وکیل خواجہ حارث نے حتمی دلائل دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading حسین نواز اپنے والد نوازشریف کے زیر کفالت نہیں تھے بلکہ انہیں کس نے ’’سرمایہ‘‘ دیاتھا؟ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث کا حیرت انگیز انکشاف