بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان آنا 4چینی باشندوں کیلئے خوش نصیبی کا باعث بن گیا،معروف مذہبی شخصیت کے ہاتھوں اسلام قبول کرکے اپنے نئے اسلامی نام رکھ لئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)پاکستان آنا 4چینی باشندوں کی خوش نصیبی کا باعث بن گیا،معروف مذہبی شخصیت کے ہاتھوں اسلام قبول کرکے اپنے نئے اسلامی نام رکھ لئے، تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر جیسے جیسے عملدرآمد میں تیزی آرہی ہے بڑی تعداد میں چینی باشندے پاکستان کارُخ کررہے ہیں ایسے ہی چار چینی باشندوں کے لئے پاکستان کا دورہ خوش نصیبی کا باعث

بن گیا، پاکستان کے دورے کے دوران چاروں چینی باشندوں نے اسلام کی حقانیت سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کرلیا اور کلمہ طیبہ پڑھ کر معروف مذہبی شخصیت اور سابق وزیر اوقات آزاد کشمیر صاحبزادہ حامد رضا کے ہاتھوں جامع حنیفہ دو دروازہ میں اسلام قبول کرلیا، چاروں چینی باشندوں نے اپنے نئے اسلامی نام بالترتیب محمد ابوبکر، محمد عثمان، محمد عمر اور محمد علی رکھے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…